Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

جی میرا نام سید احمد علی ہے میں اہلسنت دیوبند سے تعلق رکھتا ہوں مییرا یہ سوال ہے یزید بن معاویہ کے بارے میں اہلسنت علماء کا کیا موقف ہے

سوال پوچھنے والے کا نام:   سید احمد علی

جواب: یزید کے بارے تین طبقے پائے جاتے ہیں۔

1.ایک طبقہ اس کو کافر کہتے ہیں۔

2. دوسرا طبقہ اس کو امیر یزید اور صحابی تک بنا دیتے ہیں. 

3. تیسرا طبقہ نا اس کو اچھا نا برا، سمجھتے ہیں 

یہی تیسرا طبقہ اہلسنّت کا ہے جو متعدل ہے اس کے بارے سکوت اختیار کیا جائے اگر شیعہ کی وجہ سے آپ یزید کو برا بھلا کہیں گے تو اس کی وجہ سے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر طعن وتشنیع کا دروازہ کھلتا ہے، اگر آپ یزید کو بالکل ہی اچھا سمجھتے ہیں تو اس نے جو غلط کام کیے وہ کیسے چپ سکتے ہیں۔

اس لیے خاموشی اختیار کی جائے ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں، نہ قبر میں اس کے بارے ہم سے سوال ہوگا۔