Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ام المومنینؓ جب بصرہ آئی تھیں تو اس سفر میں کیا آپ کا محرم ساتھ تھا ؟

سوال پوچھنے والے کا نام:   عمران

جواب: 

آپؓ کے بھانجے سیدنا عبداللہ بن زبیرؓ آپ کے ساتھ تھے.علاوہ ازیں آپؓ کی دو بہنوں سیدہ اسماءؓ اور سیدہ ام کلثومؓ کے شوہر سیدنا زبیر بن العوامؓ اور سینا طلحہ بن عبیداللہؓ اس سفر میں ہمراہ تھے اور آپؓ ایک ہودج میں جو لوہے کا بنا ہوا تھا پردہ نشین تھیں. علامہ محمود آلوسی نے روح المعانی پارہ 23 (سورہ احزاب) میں اس پر مفصل بحث کی ہے وہاں دیکھ لیں ۔