Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ زکوٰۃ کے منکر ہیں اس انکی کتابوں سے ثبوت دلائل کے ساتھ بتائیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام:   محمد طیب

جواب

اس کا مختصر سا جواب تو یہ ہے کہ پاکستان کے نافذ العمل قانون کو ملاحظہ کر لیا جائے کہ کس مذہب کے لوگوں سے زکوٰۃ کاٹی جاتی ہے اور کس سے زکوٰۃ نہیں کاٹی جاتی بہت سارے لوگ جو شیعہ نہیں ہیں وہ بھی محض زکوٰۃ کی ادائیگی سے فرار کے لیے خود کو شیعہ لکھوا دیتے ہیں۔

باقی جہاں تک ان کے قول و قرار کی بات ہے تو وہ کہتے ہیں ہم اللہ کو مانتے ہیں لیکن قرآن پاک میں لکھا ہوا ہے:

لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ لَا بِالْیَوْمِ الْاٰخِرِ

( سورۃ التوبہ: آیت 29)

 وہ کہتے تو یہی ہیں کہ:

اٰمَنَّا بِاللّٰهِ

لیکن اللہ تعالیٰ کا ان کے لیے جواب یہی ہے کہ:

وَمَاهُمْ بِمُؤْمِنِیْنَ

(سورۃ البقرہ: آیت 8)