سوال یہ ہے کہ شیعہ حضرت عمرؓ کے متعلق الزام لگاتے ھیں کہ انہوں نے حضرت فاطمہؓ کو دھمکی دی تھی کہ یہ صحابہؓ (مخصوص صحابہؓ) دوبارہ آپکے گھر میں جمع ہوئے تو میں آپکے گھر کو جلا دوں گا ،اسکے بعد حضرت فاطمہؓ کا گھر جل گیا لہٰذا عمرؓ نے ھی گھر جلایا کیونکہ انہوں نے دھمکی دی تھی حوالہ شیعہ دیتے ہیں ( مصنف ابنِ شیبہ جلد 11) برائے مہربانی اس اعتراض کا مدلل و مفصل جواب عنایت فرمائیں۔