ہماری مسجد کے قریب ایک ریڑھی والا آتا ہے چنے لگاتا ہے اور وہ شیعہ ہے کیا ہم اس کو وہاں سے ہٹا سکتے ہیں کیونکہ وہ مسجد کی دیوار اور اس کا پانی استعمال کرتا ہے اور کثیر تعداد میں لوگ اس سے چنے لیتے ہیں۔
سوال پوچھنے والے کا نام: Khuzaima Hameedجواب
مسجد اللہ کا گھر ہے اس کی حفاظت تمام مسلمانوں کا فرض ہے چونکہ اس قسم کے لوگ فتنہ تفرقہ اور فساد کی جڑ ہوتے ہیں لہٰذا پہلی فرصت میں اس کا سدِ باب کرنا چاہیے۔
دوسری بات اگر عام شیعہ ہے اس کی اصلاح ممکن ہے تو پھر اس کو ہٹانے کی ضرورت نہیں بس اس کی اصلاح کرتے رہیں آہستہ آہستہ دیکھیں کہ بات سنتا ہے یا نہیں۔ اگر سنتا ہے تو ٹھیک نہیں تو فوراً ہٹائیں۔