Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

مروان کے قاتل طلحہ رضی اللہ تعالیٰ طبقات ابنِ سعد جلد 3,صفحہ 223 یہ کسی نے ہوچھا ہے اس کا جواب چاہیے جلد از جلد

سوال پوچھنے والے کا نام:   عبداللہ عباسی

جواب

ایک تو یہ بات واقعہ کے مطابق نہیں کہ سیدنا حسنؓ کے ساتھ تہہ ہو چکا ہو کہ آپ کے علاوہ کسی دوسرے کو گورنر نہیں بنایا جائے گا۔

دوسرا یہ کہ اگر سیدنا عثمان غنیؓ جو خلیفہ راشد ہیں وہ اس شخص کو کوئی منصب اور عہدہ دے سکتے ہیں تو سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے اس کو عہدہ دینے میں آخر کون سی رکاوٹ ہے؟