Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

اس وقت عربوں اور اسرائیل میں سیاسی ہدف کیا ہے کیا اس کے پیچھے ماضی کی تلخیاں بھی کار فرما ہیں کیا موجودہ کشمکش انہی وقائع کا سیاسی انتقام نہیں اس کشمکش میں عیسائی کن کے ساتھ ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام:   حیدر

جواب:

یہودی انتہائی کینہ پرور قوم ہے اسرائیل شروع سے بنو اسماعیل کے متوازی ہو کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ نے قرونِ وسطی میں عربوں کو جو عروج بخشا اس کے انتقام کی آگ ابھی تک ان کے سینوں میں بھڑک رہی ہے قرآنِ کریم میں انہیں مسلمانوں کی دشمن ترین قوم بتلایا گیا ہے:

 لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ ٱلنَّاسِ عَدَٲوَةً۬ لِّلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱلۡيَهُودَ وَٱلَّذِينَ أَشۡرَكُواْ‌ۖ الخ۔

 (پارہ 6 سورۃ المائدہ آیت 82)۔

ترجمہ: تم پاؤ گے یہودیوں اور مشرکین کو مسلمانوں کے سخت ترین دشمن۔

یہ صرف مسلمانوں کے دشمن نہیں بلکہ پوری انسانیت کے دشمن ہیں اکسفورڈ کنسائز ڈکشنری میں یہودی کی یہ تعریف کی گئی ہے

A Jew is one who is a cheat and who practices all tricks and viles۔

(Oxford Concise Dictionary)۔

ترجمہ: یہودی دھوکے باز اور مکار کو کہتے ہیں جو کمینگی کی حد تک ہر طرح کے حربے استعمال کرتا ہے

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نی وصیت فرمائی تھی کہ یہودیوں کو عرب میں نہ رہنے دینا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس حکم پر عمل فرمایا اور انہیں خیبر سے نکالا یہ لوگ مسلمانوں میں سب سے زیادہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے خلاف ہیں شیعہ چونکہ انہی سے نکلے ہیں اس لیے شیعہ کی سب سے زیادہ برہمی حضرت عمرؓ کے خلاف ہے۔