Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

جو لوگ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی تنقیص کرتے ہیں ان روافضِ زمانہ کو یا مسلمان سمجھنا چاہیے یا یہ لوگ اسلام سے بالکل دور ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام:   غلام فرید ڈیرہ اسماعیل خان

جواب:

امام احمدؒ اہلِ بیت کی سند سے روایت کرتے ہیں:

عن عن ابراهيم بن حسن بن حسين بن علىؓ بن الطالب عن ابيه عن جده قال قال علىؓ بن ابی طالب قال رسول اللهﷺ يظهر فی أخر الزمان قوم یسمون الرافضة يرفضون الاسلام۔ 

(مسند امام احمد جلد 1 صفحہ 103 مصر طبع قدیم)۔

ترجمہ: سیدنا علیؓ کہتےہیں کہ حضور اکرمﷺ نے فرمایا آخر زمانہ میں ایک قوم ظاہر ہوگی جنہیں رافضی کہا جائے گا وہ لوگ اسلام کو بالکل چھوڑ چکے ہوں گے

سیدنا علی المرتضیٰؓ کی یہ روایت آپ کے سوال کا نہایت واضح جواب ہے ان لوگوں کو مسلمان سمجھنا خود اسلام کی توہین ہے۔ 

واللہ اعلم بالصواب۔

كتبہ خالد محمود عفا الله عنه 25 ستمبر 64ء۔