Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

عرض یہ کہ ہے روافض کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے رضامندی کی روایت جو ابن میثم البحرانی نے نقل کی شرح نہج البلاغہ میں وہ روایت"روی" سے شروع ہوتی ہے جو صیغہ تمریض کہلاتا ہے لحاظہ یہ ضعیف ہے۔ روافض کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی رضامندی شیعہ کتاب میں صحیح سند سے ثابت نہیں براہ کرم اس کا جواب ارشاد فرما دیں۔ذیشان حیدر)

سوال پوچھنے والے کا نام:   ذیشان حیدر

روافض تو اپنی صحیح روایات بھی نہیں مانتے۔۔ 

فدک لکھ کر مختلف تحقیقات کا مطالعہ کریں۔ ضروری نہیں کہ ہر بات شیعہ کتب کی صحیح روایات سے ثابت ہو۔ 

شیعہ کی کتب چوتھی صدی کے بعد ایران و عراق میں تصنیف کی گئی ہیں۔ خود اہل تشیع کے ہاں شیعہ کی تمام کتب صحیح کا درجہ نہیں رکھتیں۔ جو کتب خود ان کے ہاں درست نہیں، ان پر ہم کیا اعتبار کریں!

، اس لئے شیعہ کتب سے کوئی بھی بات ثابت کرنے سے بھی شیعہ رافضی حق تسلیم نہیں کرتے۔

اپنی تحقیق کریں اور حق تک پہنچیں۔