یزید کے بارے میں جناب احمد رضا خاں کا موقف کیا تھا وہ اسے مسلمان سمجھتے رہے یا کافر؟ بریلوی اس کے بارے میں کیا عقیدہ رکھتے ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد شریف از میترانوالی ضلع سیالکوٹجواب:
مولانا احمد رضا خاں نے ملفوظات حصہ اوّل میں حسب ذیل تصریح کی ہے:
اگر کوئی کافر کہے منع نہ کریں گے اور خود کہیں گے نہیں۔
(ملفوظات حصہ اوّل صفحہ 124)۔
واللہ اعلم بالصواب۔