Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعوں کو مسلمانوں کی مسجدوں میں نماز پڑہنے کی اجازت دی جاسکتی ہے یا نہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام:   قاسم

جواب:

شیعوں کو اپنی مسجدوں میں نماز پڑھنے کی اجازت دینے سے پہلے یہ تو معلوم کریں کہ وہ نماز کے متصل بعد میں کیا پڑھتے ہیں پھر آپ خود فیصلہ کریں ان کا خاتم المحدثین ملاباقر مجلسی لکھتا ہے:

باید بعد ازہر نماز بگوید:

اللهم العن ابوبكر و عمر و عثمان و معارية و عائشة و حفصه و هند وام الحكم۔

ترجمہ: اے اللہ ان چار مردوں پر اور ان چار عورتوں پر (استغفر الله العظیم) لعنت کر (نام ذکر کرتے زبان رکتی ہے اور قلم لرزتا ہے)۔

کیا آپ پسند کریں گے کہ آپ کی مسجدوں میں یہ ناپاک لوگ یہ ناپاک کلمے کہیں اور اس بدگوئی کا نام عبادت رکھیں ان کے لیے مسجد نہیں باڑہ چاہیئے جہاں پر وہ کیسی آواز نکالیں کوئی گرفت نہیں ہوتی۔

(عين الحيوة صفحہ 599 مطبوعہ تہران)۔