ہمارے گھر شیعہ عورت کام کرتی ہے، کیا اس سے کام کرانا جائز ہے؟ (قرآت العین)
سوال پوچھنے والے کا نام: Quartulainگھر میں کام کرنے والی شیعہ عورت کو آپ دین کی دعوت دیں اس کو صحابہ کرام بلخصوص خلفائے ثلاثہ کا بتائیں شیعہ عقائد بتائیں اگر وہ اسلام کی طرف آتی ہے تو ٹھیک نہیں تو اس سے کام کروانا جائز نہیں کیونکہ نجس ہے۔