Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیا اس دور کے تمام شیعہ خواص و عام خصوصاً ملک پاکستان میں یہ تمام بلا تفریق کافر و مرتد ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام:   کامران شاہ

جواب 

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

ملک پاکستان میں اثناء عشری اور اسماعیلی فرقے پائے جاتے ہیں ان کی تکفیر کے بارے میں علمائے کرام متفق ہیں، امام اہلِ سنت حضرت مولانا عبدالشکور لکھنوی، مولانا منظور احمد نعمانی رحمہ اللہ، علامہ علی شیر حیدریؒ کے اس سلسلہ میں متفقہ فتاویٰ پر کتابیں موجود ہیں ملاحظہ فرما کر تسلی کی جا سکتی ہے۔