شیعہ اگر خود کو مسلمان کہتے ھیں تو صحابہ کے بارے غلط کیوں کہتے ہیں
سوال پوچھنے والے کا نام: سعدیہ ظہورجواب
خود کو مسلمان تو قادیانی بھی کہتے ہیں تو کیا قادیانی مسلمان ہو گئے؟ مسلمان ہونے کے لیے ضروریات دین کا ماننا ضروری ہے۔ ضروریاتِ دین میں سے کسی ایک کا انکار کرنے سے انکار کافر ہو جاتا ہے۔
شیعہ کا اصل مقصد مذہب اسلام کی جڑیں کھوکھلی کرنا ہے کیونکہ یہ ڈریکٹ رسول اللہ کو کہنے کے بجاے صحابہ کرام کو برا کہنا اور گالیاں دینا اور ان پر طرح طرح کے الزامات لگاتے ہیں کیونکہ اسلام سارا ہم کو صحابہ کرام سے ملا، اور امت مسلمہ کو سارا دین صحابہ کرام نے رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم سے لے کر دیا صحابہ کرام رسولﷺ کی تربیت یافتہ مقدس کامیاب جماعت کے صحابہ کرام کے نقص نکالنا ان کو برا کہنا ان پر الزامات لگانا حقیقت میں رسولﷺ پر الزام لگا رہے ہیں ان کو برا کہنا حقیقت میں رسولﷺ کو برا کہنا ہے کیونکہ صحابہ کرام کو تو ہم جانتے ہی رسولﷺ کی وجہ سے ہیں پس صحابہ کرام دشمن پورے دین کا دشمن ہے، قرآن کو لکھنے والے صحابہ تھے اگر صحابہ کرام ہی نہیں تو پیچھے کیا بچا؟