حضرت زینب بنت علی رضی اللہ عنہ دمشق کس کے پاس رہتی تھی اور دمشق میں ان کا کون رشتہ دار تھا؟
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سہیلجواب
بنو ہاشم کی بنوامیہ سے رشتہ داریاں قائم تھیں خود نبی کریمﷺ کے حرم میں یزید بن معاویہ کی پھوپھی ام المومنین ام حبیبہؓ حبالہ عقد میں تھیں۔ بعد ازاں رشتہ داریوں کا یہ سلسلہ مزید مستحکم ہوتا چلا گیا تفصیل کے لیے حضرت مولانا محمد نافعؒ کی سیرت امیر معاویہؓ ملاحظہ کریں۔
پس حضرت زینبؓ کا دمشق میں قیام انہی رشتہ داروں کی وجہ سے تھا۔