حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی آپس میں جنگ کن وجوہات پر ہوئی اور حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے منع کرنے کے باوجود حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے شادی کیوں کی
سوال پوچھنے والے کا نام: Mohammad yahyaجواب
قصاص عثمان رضی اللہ عنہ کے مسئلہ آرا کا اختلاف شروع ہوا جس کو سبائی ذریت نے ہتھیار بنا کر سازشوں کے ایسے جال بنے اور جنگ کی ایسی آگ بھڑکائی کہ اللہ کی پناہ
باقی یہ افسانہ روایت سازی کی سبائی ٹیکسال میں گھڑا گیا ہے کہ نبی کریمﷺ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو شادی کرنے سے منع کیا تھا اہلِ اسلام کے نزدیک اس کی کوئی اصل نہیں۔