کتاب ناسخ التواریخ کی کون سی جلد میں اس خطبے کا ذکر ہے جو امام زین العابدین نے دمشق میں یزید کے دربار میں دیا تھا اور وہ خطبہ کیا تھا؟
سوال پوچھنے والے کا نام: شاہد انصاریجواب
ناسخ التواريخ کے حوالے کا تو علم نہیں البتہ یہ خطبہ شیعہ کتاب الاحتجاج طبرسی، جلاءالعیون وغيره میں موجود ہے۔