سوال یہ کہ اھل کوفہ نے حضرت حسین ابن علی رضی اللہ عنہ کو خطوط لکھے تھے ان میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین شامل تھے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: فضل کریمجواب
ان میں حضرت سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ تھے جن کو کوفہ والوں نے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا ساتھ دینے کے وعدے کر کے خط لکھوایا تھا۔