Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ ذاکرآصف ملعون ایک ویڈیو کلپ میں صحابہ کرامؓ پر الزامات لگا رہا ھے جس میں نمبر 1سیدنا ابو ذرغفاریؓ کے قاتل کو کیوں مانتے ہیں نمبر2 سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کو گڑھے میں کس نے پھینکانمبر 3 محمد بن ابوبکرؓ کا قاتل کون ھےان کے رد چاھیے جزاك اللهُ‎ (عبدالواحد)

سوال پوچھنے والے کا نام:   عبدالواحد

1️⃣سیدنا ابوذر غفاریؓ کی وفات مقام ربذہ میں ہوئی تھی (ربذہ مدینہ منورہ سے 107 میل دور گہرے صحراؤں کے بیچ میں ہے ۔۔) جہاں وہ گوشہ نشینی میں رہتے تھے۔

انہیں کسی نے قتل نہیں کیا تھا۔ اگر کوئی ایسا دعوی کرے تو دلیل اسی کے ذمہ ہے۔

مزید پڑھیں۔

حضرت ابوذر غفاریؓ کا زہد و تقوی اور نماز جنازہ

حضرت عثمان نے صحابی رسول ص جناب ابوذر غفاریؓ کو مدینے سے باہر کیوں اور کس کے کہنے پہ نکالا ؟

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی وفات معاذاللہ گڑھے میں گرنے سے نہیں ہوئی تھی، شیعہ رافضی تاریخ کی جھوٹی روایات پیش کر کے عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔

حقائق جاننے کے لئے مندرجہ ذیل مضامین اور وڈیو دیکھیں۔

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا وصال اور شیعہ جھوٹ کی حقیقت

اگر بی بی عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کو نہ ماننے والا جہنمی ہے تو اس بی بی کا قاتل کیونکر رضی اللہ عنہ رہ سکتا ہے ؟ مہربانی کر کے تاریخِ اسلام جلد ۲ ص ٢٢ نجیب آبادی ملاحظہ کر کے جواب دیں۔

سیدہ عائشہ صدیقہ کو قتل کئے جانے والا جھوٹ ، دل ٹیڑھا ہوجانے والا اعتراض، جنگ جمل کے بعد افسوس کرنے کی حقیقت(مولانا علی معاویہ)

سیدنا عائشہ صدیقہ کا قاتل کون؟ سیدنا معاویہ کے خلاف ملا علی قاری، علامہ عینی اور ابن حجر کے اقوال کی حقیقت اور انجنیئر مرزا کا دھوکا!

محمد بن ابوبکر کے متعلق مختلف آراء بیان کی گئی ہیں۔ تفصیل کے لئے یہ مضمون پڑھیں۔

 محمد بن ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا قتل اور تاریخی حقائق

اگر ممکن ہو تو شیعہ ذاکر کی اس وڈیو کو اس لنک کے ذریعے یا اس کا یوٹیوب لنک ہم تک پہنچائیں۔