اسلام و علیکم جی میرا سوال یہ ہے کہ میں باغ فدک پر روافض کے سوالات کے جوابات حاصل کرنا چاہتا ہوں مستند دلائل کے ساتھ میں کیسے انہیں جواب دوں (مرتضی عزیز)
سوال پوچھنے والے کا نام: Murtaza Azizفدک لکھ کر سائیٹ پر موجود کئی سیکشنز میں تحقیقی مواد کو بار بار پڑھیں۔