اسلام علیکم میرا سوال یے ھے کے علامہ باقر مجلسی اور دیگر شیعہ اکابرین کا قول وضاحت سے دکھا دیں کے ان کا عقیدہ تحریف قرآن پر تھا نمبر 2 اھلسنت پر الزام تحریف قرآن کا ان روایات کا تحقیقی جائزہ ھو (راحت علی)
سوال پوچھنے والے کا نام: راحت علیتحریف قرآن لکھ کر تلاش کریں آپ کو کئی تحقیقی مضامین مل جائیں گے۔
مسئلہ تحریف قرآن پر یہ مناظرہ بھی پڑھیں۔
مسئلہ تحریف قرآن (سُنی و شیعہ مناظرہ)
اس میں اہل سنت کی طرف سے جو دلیل پیش کی گئی تھی، اس روایت کی توثیق اور وضاحت کرتے ہوئے ملا باقر مجلسی سمیت تین اور جیّد شیعہ علماء کے اقوال بمعہ اسکینز صریح تحریف قرآن کی تائید میں مل جائیں گے۔
اس مناظرے کی وڈیوز بھی سائیٹ پر موجود ہیں۔