ایک شیعہ کا کہنا ہے کے تحریف قرآن پر ملا باقر مجلسی کی پوری عبارت پیش کریں اس میں ملا باقر مجلسی تحریف قرآن کا رد کر رہے ہیں ۔ اور دوسرا سوال یے کے شیعہ اصول ہے کے ھر وہ روایت قابل قبول نہیں ہے جو قرآن کی آیت سے ٹکراتی ہو تو جتنی تحریف قرأن پر روایت پیش کی جاتی ہیں وہ آیات سے ٹکراتی ہیں، اس کا جواب دے دیں ؟(احسان )
سوال پوچھنے والے کا نام: احسانتحریف لکھ کر سائیٹ پر موجود مختلف سیکشنز کا مطالعہ کریں۔ خاص طور پر مناظرہ سیکشن میں مطلوبہ دلائل تلاش کریں۔
شیعہ کے جیّد علماء نے تحریف قرآن کی روایات صحیح قرار دی ہیں، جبکہ انہیں اصول کے مطابق ایسی روایات کو ضعیف قرار دینا چاہئے تھا بلکہ قائلین تحریف قرآن کو کافر ہونے کا فتوی دینا چاہئے تھا، لیکن اہل تشیع کے ہاں ایسا کوئی تصور نہیں ہے، اس سے ثابت ہوا کہ شیعہ کہتے کچھ ہیں، دکھاتے کچھ ہیں اور دل میں تو کچھ اورہی چھپا ہوا ہوتا ہے۔