کرکرہ کی صحابیت اور دخول فی النار کی وعید۔۔اسی طرح روافض بعض دوسری روایات جو دوسروں کے متعلق ہیں وہ بھی بطور اعتراض پیش کرتے ہیں (زرنواب شاہ فاضل بنوری ٹاٶن)
سوال پوچھنے والے کا نام: زرنواب شاہ فاضل بنوری ٹاٶنسائیٹ پر شرف صحابیت لکھ کر مختلف مواد تلاش کر کے پڑھیں۔ حال ہی میں ایک مکالمہ بھی کرکرہ اور مدعم کے متعلق ہوا تھا۔
کرکرہ اور مدعم کی صحابیت کا تعین اورعقیدہ صحابہ اہلسنت
اس مکالمے کی پی ڈی ایف بھی آن لائین پڑھ سکتے ہیں۔
کرکرہ اور مدعم کی صحابیت کا تعین از عقیدہ صحابہ اہل سنت
نیز اس مکالمے کو بھی دیکھیں ۔
سنی و شیعہ مناظرہ: اصحاب کلھم عدول (شیعہ عالم میثم رضوی کو بدترین شکست)