Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ایسی ویڈیوز جن میں شعائر اسلام کی اور مقدس و معتبر اشخاص کی توہین کی گئی ہوں ، ( جیسا کہ حضرت فاطمہ الزھراء رضی اللّٰہ عنھا کی جو توہین کی گئی ہے اور آپ کے صفحے سے نشر ہوئی ہے) ان کو شیئر کرنا جائز ہے کیا ؟ انہوں نے تو گستاخی کی صرف اسی مجلس میں مگر جو جو شیئر کرتا جائے گا لوگ دیکھتے جائیں گے اس سے لوگوں کو فائیدہ کم اور نقصان کیا زیادہ نہیں ہوگا؟؟(محمد بلال صافی)

سوال پوچھنے والے کا نام:   محمد بلال صافي

اس قسم کی وڈیوز کو عوامی آگاہی کے لئے شیئر کیا جاتا ہے تاکہ یہ حقیقت اجاگر ہوسکے کہ روافض نے اہل بیت کی شان میں جو گستاخیاں کی ہیں اور جس طرح ان کی زندگیوں کو داغ دار کرنے کی کوشش کی ہے، وہ کسی بھی اہل بصیرت پر مخفی نہ  رہے ۔

ہم اگر بغیر ثبوت کے رافضیوں کے متعلق لکھیں گے تو عوام ہرگز یقین نہیں کریں گے، جس طرح کوئی بھی مقدمہ لڑتے وقت تلخ حقائق بمعہ ثبوت پیش کرنا ضروری ہوتا ہے۔

اس سے کسی کی توہین کرنا مقصود نہیں ہوتا بلکہ وقوع پذیر جرم کی حقیقت واضح کرنا مقصود ہوتا ہے، تاکہ انصاف کرنا ممکن ہو۔

شیعیت اور رافضیت کا فتنہ آج کل بہت زور پکڑتا جا رہا ہے، ان خبیثوں کی غلاظتیں دکھانا ہماری مجبوری ہے تاکہ اس فتنے کی روک تھام ممکن ہوسکے۔ بیشک اہل بیت کی جانب سے اﷲتعالیٰ ہی اس کا انتقام لے گا۔