حضرت عمر ؓ کی شہادت 27 ذی الحج کو ہوئی یا 1 محرم کو؟(عمیر)
سوال پوچھنے والے کا نام: Umairحضرت عمر فاروقؓ پر حملہ 26 یا 27 ذی الحجہ کو ہوا اور ان کی شہادت اس واقعہ کے تیسرے یا چوتھے دن بعد 1 محرم الحرام کو ہوئی اور حجرہ عائشہ صدیقہؓ میں اسی روز تدفین ہوئی۔ اس بارے میں حافظ ابن کثیر کی صراحت اصح ہے۔
حضرت عمر فاروق ؓ کی شہادت پر مختلف تحقیقات سائیٹ پر موجود ہیں