السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔۔یہاں میرا ایک دوست ہے وہ پوچھ رہا ہے کہ شیعہ تھوک سے استنجاء کیو کرتے ہیں اسکے بارے میں اگر درست معلومات دی جائے تو عین نوازش ہوگی شکریہ ۔۔
سوال پوچھنے والے کا نام: یونس خانجواب:
شیعہ اس لیے کہ اہلسنت پانی سے استنجا کرتے ہیں۔ ان کا اصول ہے کہ
دع ماوافق القوم فان الرشد فی خلافہ کافی وغیرہ
حاصل یہ ہے کہ اہلسنت کی مخالفت ہی صحیح دین ہے۔
اب اہل اسلام ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتے ہیں تو یہ چھوڑ کر پڑھتے ہیں
اہل اسلام صحابہؓ والی اذان دیتے ہیں تو وہ صحابہؓ والی اذان کے منکر ہو گئے ہیں
اہل سنت والجماعت پاؤں کو دھوتے ہیں تو یہ پاؤں پر مسح کرتے ہیں۔
اسی طرح اہل سنت والجماعت پانی سے استنجا کرتے ہیں تو یہ تھوک سے کر لیتے ہیں تاکہ ،فان الرشد فی خلافہ،، یعنی مخالفت والے قانون پر عمل کا اجر کما لیں۔ غرض شیعہ نے ہر چیز میں اہلسنت کی مخالفت کرنی ہے۔