Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کیا یا حسین کہہ سکتے ھیں؟ (ملک امیر حمزہ)

سوال پوچھنے والے کا نام:   Malik Ameer Hamza

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو حاضر و ناظر سمجھ کر ان کے حضور میں حاضری دیتے ہوئے یا حسین کہنا شرکیہ عقیدہ ہے۔