کربلا میں حضرت علی رض کے کتنے بیٹے شہید ہوئے تھے، اور وہ کس ماں کے بیٹے تھے، حضرت امام حسین رض کے کتنے بیٹے کربلا میں شہید ہوئے۔ (گل احمد)
سوال پوچھنے والے کا نام: Gull ahmad
حضرت امام حسین کے بیٹوں کی صحیح تعداد پر اختلاف ہے۔ عام طور پر علی اکبر، ابراہیم، زید اور علی اصغر کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ واقعہ کربلا میں شہید ہوئے تھے۔