سلام مولوی صاحب میرا سوال یہ ہے ک جب ھم شیعوں کو کہتے ہے کہ اپ کافر ہے تو وہ کہتے ہے کیسے۔تو جب ھم کہیں کہ اپ صحابہ کو گالی دیتے ہو تو وہ کہتے ہیں کہ اپکے پاس دلیل کیا ہے ۔۔۔تو ہم کیا کرے مطلب وہ تو ہمیں پتہ ہے کہ شہعہ کافر ہے لیکن لوگوں کو کیسے مطمئن کریں۔جزاک اللہ
سوال پوچھنے والے کا نام: سیف الرحمن فاروقیمندرجہ ذیل عقائد اہل تشیع معتبر کتب سے ثابت ہیں۔
شیعہ کے پانچ کفریہ عقائد
1️⃣تحریف قرآن کا عقیدہ
شیعہ قرآن مجید کو مکمل نہیں مانتے۔
اگر کوئی شیعہ رافضی دعوی کرے کہ وہ قرآن مجید کو تحریف سے پاک سمجھتا ہے تو اس سے پوچھیں کہ جو قرآن کو مکمل نہ مانے وہ کافر ہے کہ نہیں؟
شیعہ مر جائے گا لیکن تحریف قرآن کے قائل کو کافر نہیں کہے گا کیونکہ کئی جیّد شیعہ علماء تحریف قرآن کے قائل تھے اور اپنی مشہور و معتبر کتب میں واضح الفاظ میں بیان کرچکے ہیں کہ قرآن مجید تحریف شدہ ہے۔ (معاذاللہ ثم معاذ اللہ) آج کے شیعہ رافضی تو انہیں اپنا عالم اور مجتہد مانتے ہیں، اگر وہ کافر ہیں تو پھر شیعیت کا جنازہ نکل جاتا ہے۔
دلیل
شیعہ کے چوٹی کے علماء علامہ باقر مجلسی، علامہ مازندرانی، علامہ آیت اللہ خوئی، علامہ عبدالحسین مظفر شیخ نے اصول کافی کی ایک روایت کی توثیق کرتے ہوئے نہ صرف حضرت امام جعفر صادق کی طرف تحریف منسوب کی ہے بلکہ خود بھی واضح الفاظ میں تائید کی ہے کہ قرآن کریم میں معاذاللہ تبدیلی کردی گئی ہے۔ ان علمائے کرام کے خلاف شیعہ کبھی بھی کوئی فتوی نہیں دیں گے۔
2️⃣ شیعہ کا عقیدہ امامت
شیعہ کے نزدیک بارہ امام منصوص من اللہ، معصوم ، واجب الاطاعت اور تمام انبیاء کرام سے افضل ہیں۔
کسی ایک غیر نبی کو نبی سے بڑھانا ایک کفر ہے، بارہ غیر نبیوں کو بڑھانا بارہ کفر ہیں اور اگر بارہ غیر نبیوں کو سوا لاکھ انبیاء کرام سے افضل کیا جائے تو کتنے کفر ہوں گے؟
اہلسنت کے نزدیک تمام ائمہ اہل بیت رضی اللہ عنہم اجمعین اپنے وقت کے مجتہد، ولی اور غوث ہیں۔ وہ نبی اور معصوم نہیں ہیں۔
3️⃣ ازواج مطہرات کی شان و عظمت کا انکار۔
شیعہ رافضی ازواج مطہرات کو اہل بیت رسول تسلیم نہیں کرتے۔ اماں عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا پر معاذاللہ بدکاری کی تہمت لگاتے ہیں۔
ارشاد باری تعالی ہے :
[النَّبِيُّ أَوْلَى بِالمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ] {الأحزاب:6} ”
نبی مومنوں پر خود ان سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں اور نبی کی بیویاں مومنین کی مائیں ہیں ”
اللہ عزوجل نے ازواج مطہرات کو تمام مسلمانوں کی ماں قرار دیا ہے ، یعنی جس طرح کوئی شخص اپنی ماں کا احترام کرتا ہے ، اس کی تعظیم میں کوتاہی نہیں کرتا ، اس کی طرف سے دفاع اور اس کی حفاظت کرتا ہے ،اس کے بارے میں کوئی نازیبا بات سننا گوارا نہیں کرتا ، بالکل اسی طرح ایک مسلمان کو چاہئے کہ تمام ازواج مطہرات کا احترام وتعظیم و تکریم کرے ، ان کی طرف سے دفاع کرے اور ان کی تعظیم و احترام کا وہی جذبہ ہو جو اپنی ماں کے لئے ہوتا ہے۔
4️⃣ شیعہ صحابہ کرام بالخصوص خلفائے ثلاثہ (حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق اور حضرت عثمان غنی رضوان اللہ علیہم اجمعین) کو کافر و مرتد سمجھتے ہیں۔
تین چار کے سوا تمام صحابہ مرتد ہو ہوگئے: دو ائمہ معصومین کا فیصلہ
1- شیعہ کی سب سے معتبر كتاب "الكافى": حضرت امام باقر (رح) کا قول ہے کہ : جب الله کے رسول صلى الله عليه وسلم کا وصال ہو گیا تو تمام لوگ مرتد ہو گئے سوائے تین کے، وہ تین یہ ہیں، مقداد، ابوذرغفاری، اور سلمان فارسی.
2- تیسری اور چوتھی صدی کے اوائل کے معروف شیعہ جیّد عالم شیخ مفید کی کتاب "الاختصاص": حضرت امام جعفر (رح) نے کہا: جب آپ صلى الله عليه وسلم کا وصال ہو گیا تو تمام لوگ مرتد ہو کر کافر ہو گئے سوائے تین کے، وہ تین سلمان، مقداد اور ابو ذر غفاری ہیں.
3- امام باقر فرماتے ہیں کہ تمام آدمی مرتد ہوگئے تھے صرف تین بچے تھے روای نے سوال کیا وہ کون تھے؟؟؟۔۔۔ تو فرمایا مقداد بن اسود، ابوذرغفاری اور سلمان فارسی
(رجال کشی صفحہ ٤ مطبوعہ بمبئی)
5️⃣ کلمہ طیبہ اور اذان میں من مانی تحریف
شیعہ رافضی ایسا کلمہ پڑھتے ہیں جو خود شیعہ کتب کی کسی ضعیف ترین روایت میں بیان نہیں ہوا۔ کسی امام نے تعلیم نہیں کیا، کسی شیعہ جیّد عالم نے بھی تلقین نہیں کی حتی کہ حضرت امام جعفر صادق کی تعلیم کی گئی اذان بھی نہیں دیتے۔
شیعہ دجل سے ہوشیار خبردار
کلمہ نبی کا ہوتا ہے کسی غیر نبی کا نہیں۔ سوا لاکھ انبیائے کرام کی امتوں نے باوجود شدید گمراہی کے کسی غیر نبی کا کلمہ نہیں پڑھا۔
شیعہ کو کہیں کہ ان عقائد کا انکار کرے اور جو ایسے عقائد رکھتے ہوں ان پر لعنت بھیجے، مرجائے گا لیکن کبھی اپنے علماء پر لعنت نہیں بھیجے گا۔