Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مہربانی کر کے مجھے بتادیں، میرا ایک شیعہ دوست ہے وہ مجھ سے باغ فدک کے بارے میں پوچھتا ہے۔ اگر آپ مجھے بتا سکتے ہیں تو پلیز بتادیں۔ (محمد اسد)

سوال پوچھنے والے کا نام:   محمّد اسد

بہتر ہوتا کہ آپ اس شیعہ دوست کا باغ فدک پر کوئی اعتراض یا سوال لکھ کر پوچھتے تاکہ جواب دینے میں آسانی ہوتی۔

آپ فدک لکھ کر سائیٹ پر مختلف سیکشنز میں موجود تحقیقات کا مطالعہ کرتے رہیں، ان شاء اللہ چند دنوں میں ہی اس شیعہ دوست کی بولتی بند کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔