Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

ہمارے چند تبلیغی علماء کہتے ہیں کہ سارے شیعہ کو کافر کہنا مشکل ہے۔ کیا یہ سچ ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:   علی معاویہ

جس طرح لوہار کو کسائی کے کام میں اور نائی کو لوہار کے کام میں رائے دینے کا حق نہیں۔اسی طرح تبلیغ والے بھائیوں کو علماء کے خالص تحقیقی واعتقادی مسئلہ میں رائے دینے کا حق نہیں 

بالفرض کوئی تبلیغی بھائی اس عقیدے کے مسئلے میں رائے زنی کرتا ہے تو ان کی رائے ایسے ہی غلط ہوگی جیسے کسی کسان کا ہوائی جہاز اڑانے والے کو رائے دینا غلط ہوگا۔

یہ اعتقادی مسئلہ ہے کوئی تبلیغی یا چھ نمبروں کے اندر شامل مسئلہ نہیں ہے لہذا اس بارے میں ان کا یہ خیال خیال باطل ہے۔