Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ ذاکر ایک وڈیو میں اعتراض کرتا ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق ؓ نے اپنے آخری وقت میں 3 باتوں پر کہا کہ کاش میں وہ 3 کام نا کرتا جن میں ایک بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کا دروازہ گروانا تھا۔ (عمیر احمد)

سوال پوچھنے والے کا نام:   عمیر احمد

ایک شیعہ ذاکر ایک اعتراض کر تا ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنے آخری وقت میں 3 باتوں پر کہا کہ کاش میں وہ 3 کام نا کرتا جن میں ایک بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کا دروازہ گروانا تھا۔ جس میں وہ 10 کتب کا حوالہ دیتا ہے جن کی تفصیل یہ ہے.
1. تاریخِ طبری جلد 2 صفحہ 205...
2. مروجہ الذہب جلد 2 صفحہ 236...
3. میزان الاعتدال جلد 3 صفحہ 109...
4. کنز العمال جلد 5 صفحہ 632...
5. تاریخِ مدینۃ الدمشق جلد 30 صفحہ 418...
6. المعجم الکبیر جلد 1 صفحہ 62...
7. تاریخِ اسلام جلد 3 صفحہ 118...
8. العقد الفرید جلد 5 صفحہ 21
9. الامامت والسیاست صفحہ 31...
10. احادیث المختارہ جلد 1 صفحہ 89...
اور یہ اس کلپ کا لنک ہے جس میں اس نے اعتراض کیا ہے.
لنک
(عمیر احمد)

حضرت ابوبکر صدیقؓ کا وقت وفات اور اقرار جرم کی اصل حقیقت

سیدہ فاطمہ الزہرا اللہ عنہا کا دروازہ اور فجاۃ اسلمی کو آگ سے جلانے پر حضرت ابو بکر کا اظہار افسوس۔