Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

پیر کرم شاہ صاحب کیا سنی عالم تھے؟ان کی تصانیف کو آپ نے کیوں شامل نہیں کیا؟ضیا القران ۔۔۔ضیا النبی وغیرہ؟کیا ان کی تصانیف قابل اعتبار ہیں؟ (طیب ڈار)

سوال پوچھنے والے کا نام:   Tayyab Dar

یہ سائیٹ تمام اہل سنت مسالک کے علماء کی تصنیفات عوام تک پہنچانے کے غرض سے بنائی گئی ہے۔ خاص طور دفاع صحابہ اور رد رافضیت ہمارا اصل  مقصد ہے۔ ہم بہت جلد پیر کرم شاھ صاحب کی تصنیفات بھی شامل کریں گے۔ ان شاء اللہ