Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کیا ماتم کے دوران ماتمی خون کو نیازوں میں ملایا جاتا ہے ؟(سید امجد حسین بخاری)

سوال پوچھنے والے کا نام:   سید امجد حسین بخاری

یہ بات ہمارے علم میں نہیں ہے اور نہ ہی شیعہ کتب میں اس کے متعلق بیان ہوا ہے۔ 

ماتم پر شیعہ دلائل اور ان کے رد کے لئے اس کیٹیگری میں مختصر کتابچے رکھے گئے ہیں۔ ان کا مطالعہ کریں۔

ماتم کے اثبات پر شیعہ دلائل کے دندان شکن جوابات (مناظر اسلام مولانا محمد علی)