Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کتنی شادیاں تھیں؟ تمام بیویوں کے نام مع ولدیت و قبائل بتا دیں ۔کتنے بیٹے اور کتنی بیٹیاں تھیں ۔کربلا میں کتنے بیٹے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ گئے تھے ۔

سوال پوچھنے والے کا نام:   Muhammad bilal

جواب 

تعارف ازواج و اولاد سیدنا علی رضی اللہ عنہ

1: حضرت فاطمہؓ بنت رسول اللہﷺ: 

ان سے حضرت حسن، حضرت حسین، حضرت محسن حضرت زینب الکبریٰ اور ام کلثوم رضی اللہ عنہم پیدا ہوئیں۔

فائدہ : حضرت ام کلثوم کا نکاح حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے ہوا۔

       دیگر ازواج اور اولاد

حضرت علیؓ نے حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا کے علاوہ مختلف اوقات میں کئی نکاح فرمائے اور ان سے اولادیں بھی ہوئیں۔

2: امامہ بنت ابی العاص: ان سے محمد اوسط

3:لیلیٰ بنت مسعود :ان سے عبیداللہ اور ابوبکر

4: اسماء بنت عمیس :ان سے محمد اصغر اور یحیٰ

5:ام البنین بنت حذام:ان سے عباس ، جعفر ، عبداللہ اور عثمان

6:خولہ بنت جعفر :ان سے محمد بن حنفیہ

7: سعید بنت عروہ :ان سے ام الحسن ، رملۃ الکبریٰ اور ام کلثوم۔

8: صہباء بنت ربیعہ :ان سے عمر اور رقیہ

نوٹ: یاد رہے کہ بیک وقت چار سے زائد نکاح نہیں فرمائے۔

کیا کسی شیعہ نے حضرت علیؓ کی آپ کو یہ ساری اولاد کا کبھی بتایا؟ نہیں تو کیا یہ سب حضرت علیؓ کی اولاد کے منکر ہیں؟؟؟