Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

حضرت عثمانؓ نے کتاب الله و سنت کو بدل دیا۔ (الامامہ والسیاسہ)

  مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند

حضرت عثمانؓ نے کتاب الله و سنت کو بدل دیا۔

(الامامہ والسیاسہ) 

  الجواب اہلسنّت 

محترم قارئین! ہم قبل ازیں عرض کر چکے ہیں کہ صاحب الامامہ والسیاسہ شیعہ کرم فرما کی کتاب ہے اور شیعہ مہربانوں سے کسی خیر کے جملے سننے کی توقع رکھنا حماقت کے سوا کچھ نہیں مگر افسوس اس بات کا ہے کہ سادہ لوحوں کو دھوکہ دینے کے لیے رافضی قلم کاروں کی کتابیں اہل سنت کی کتاب باور کروا کر اپنے غلیظ نظریات کو سنی قوم کے نظریات قرار دیا جا رہا ہے۔ رافضی مہربان عقل کو ہاتھ ماریں اپنے گندے نظریات اہل سنت کی طرف انڈیلنے سے باز رہیں۔