1. 1: حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا اس نعثل کو قتل کر دو خدا اس پر لعنت کرے۔ (روضۃ الاحباب) 2: حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو کافر قرار دے کر قتل کیا گیا ۔ (التمہید والبیان) 3: حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو طلحہ رضی اللہ عنہ و زبیررضی اللہ عنہ نے قتل کیا۔ (الامامہ و السیاسه)
2. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت صحابہ کرام کو ناگوار تھی کہ وہ کنبہ پرور تھے۔ (ریاض النصرہ، عادلانہ دفاع)
3. حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا لوگوں کو قتلِ عثمان رضی اللہ عنہ پرآمادہ کرتی تھیں۔ (العقد الفرید، انسان العيون، اسد الغابہ، لسان العرب، الامامہ والسیاسہ، اعلام النبلاء، الکامل فی التاريخ، ابوہریرہ)
4. حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو کافر اور یہودی کہہ کر واجب القتل قرار دیا۔ نعوذباللہ (تاریخ طبری)
5. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اپنی مُردہ بیوی سے ناجائز حرکت کی۔ (فتح الباری)
6. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دو غلاموں کی ٹانگیں کتے گھسیٹ کر لے گئے۔ (تاریخ طبری)
7. (1)حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف قصر نماز کی بجائے پوری پڑھی۔ (3) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ دیا۔
8. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کتاب الله و سنت کو بدل دیا۔ (الامامہ والسیاسہ)
9. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اپنے نا اہل رشتہ داروں کو عہدے دیے۔ (خلافت و ملوکیت)
10. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے محمد بن ابی بکررضی اللہ عنہ کے قتل کا حکم دیا۔ (العقد الفرید)
11. حضرت عثمان کنبہ پرور تھے۔ (عادلانہ دفاع اور علمائے اہلسنّت)
12. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے قرآن جلانے کا حکم دے دیا۔ (بخاری)
13. (١)حضرت عثمان رضی اللہ عنہ عورتوں کے بڑے عاشق تھے رقیہ رضی اللہ تعالی عنھا بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عاشق ہو گئے۔ (الخصائص الکبری) (٢) جناب رقیہ رضی اللہ تعالی عنھا بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم خوبصورت تھیں ، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ان پر عاشق ہو گئے۔ (ریاض النضرہ )
14. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو کافر سمجھ کر قتل کیا گیا. (معاذاللہ) (حضرت عثمان رضی اللہ عنہ شہید از محمد بن یحیی مترجم ڈاکٹر محمد یوسف )
15. 1:حضرت عثمان رضی اللہ عنہ میدان جنگ سے بھاگے تین دن کے بعد واپس آئے۔ (تاریخ طبری) 2: حضرت عمررضی اللہ عنہ و عثمان رضی اللہ عنہ دونوں میدان جنگ سے بھاگ گئے۔ (تفسیر کبیر)
16. غزوہ احد اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
17. فتنہ مقتل عثمان بن عفان رضی الله عنہ
18. قتل حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر اجماع کا رافضی دعوی اور اس پر رد
19. قاتلین عثمان رضی اللہ عنہ سے سب سے پہلے ذات باری تعالیٰ نے انتقام لیا۔
20. قتل عثمان میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شراکت کا الزام اور اس پر رد
21. ابو ذر اور معاویہ رضی اللہ عنہما کے اختلاف کی حقیقت اور اس بارے عثمان رضی اللہ عنہ کا موقف
22. مطاعن سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ جلا وطنی مردان
23. سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے ایسے اشخاص کو والی اور حاکم مقرر کیا جن سے خیانت سرزد ہوئی۔
24. حکم بن ابوعاص کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ بدر کر دیا تھا سیدنا ابوبكررضی اللہ عنہ اور سیدنا عمررضی اللہ عنہ نے بھی اسے مدینہ میں واپس نہ آنے دیا سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ جب خلیفہ ہوا اسے مدینہ میں جگہ دے دی۔
25. سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے اپنی رشتہ داروں کو مالہائے عظیم عطیہ کئے جس کا انہیں حق حاصل نہ تھا۔
26. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چراگاہ متعین کرنے سے منع فرمایا تھا کہ پانی اور گھاس میں سب مسلمانوں کا حصہ ہے مگر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے چراگاہ (حمی) مقرر کی۔
27. سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے سیدنا عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کو اتنا مارا کہ ان کی پسلیاں ٹوٹ گئیں
28. سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ کو اتنا مارا کہ انہیں فتق ہو گئی
29. سیدنا ابوذررضی اللہ عنہ کو مدینہ سے دور ربذہ مقام پر جلا وطن کر دیا
30. صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے بری الزمہ ہو گئے تھے یہی وجہ ہے کہ محاصرہ دار کے وقت کوئی بھی ان کے ساتھ نہ ہوا جب قتل ہو گئے اس کی لاش کو مزبلہ پر ڈال دیا گیا تین روز تک کسی نے دفن نہ کیا۔
31. ہرمزان جو کہ اہواز کا بادشاہ تھا اسلام قبول کر چکا تھا سیدنا عبیداللہ بن عمررضی اللہ عنہ نے اس کو قتل کر دیا مگر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے ہرمزان کا قصاص نہ لیا۔
32. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں دو رکعت فرض ادا کرتے تھے مگر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے تعامل کے خلاف چار رکعتیں ہی ادا کی۔
33. محمد بن ابی بکر کی سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے فریاد رسی نہ کی۔
34. سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ جنگ بدر میں شریک نہ ہوا۔ بیعت الرضوان میں بھی شریک نہ تھے۔ اور احد کے دن بھی بھاگ گئے۔
35. سیدنا عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ نے تخت خلافت سنبھالتے ہی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو معزول کردیا کا الزام:
36. سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو محبوس رکھنے کا الزام
37. سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ پر قرآن جلانے کا الزام
38. سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے خائن لوگوں کو بڑے عہدے دیے تھے؟
39. سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے اپنے اقارب کو نوازا تھا
40. سیدنا ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ کو عہدہ دینے پر اعتراض کا جواب
41. سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے سیدنا ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ کو کوفہ کا عہدہ کیوں دیا؟ کیا آپ رضی اللہ عنہ پر فسق کا الزام نہیں؟
42. سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے سیدنا حکم رضی اللہ عنہ کو واپس بلا کر حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی حکم عدولی کی تھی؟
43. سیدنا مروان بن حکم رضی اللہ عنہ کی جلا وطنی کا قصہ
44. سیدنا مروان رضی اللہ عنہ کو افریقہ کا خمس دینے کی حقیقت
45. سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ پر منی میں خلاف سنت نماز ادا کرنے کا الزام
46. سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے مسلسل بارہ سال سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو شام کا گورنر محض رشتہ داری کی بناء پر بنایا تھا