محمد بن ابی بکر کی سیدنا عثمانؓ نے فریاد رسی نہ کی۔
علامہ قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتیؒمحمد بن ابی بکر کی سیدنا عثمانؓ نے فریاد رسی نہ کی۔
جواب:
سیدنا عثمان ذوالنورینؓ کے نزدیک سیدنا محمد بن ابی بکرؓ کی خطا اور غلطی ظاہر ہو چکی تھی جس کی بناء پر اسے زجر وتہدید کا مستحق تھا۔