حضرت عثمانؓ نے محمد بن ابی بکرؓ کے قتل کا حکم دیا۔ (العقد الفرید)
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبندحضرت عثمانؓ نے محمد بن ابی بکرؓ کے قتل کا حکم دیا۔ (العقد الفرید)
الجواب اہلسنّت
الزام میں ایسی کتاب پیش کرنا جو شیعہ رافضی کی لکھی ہوئی ہو یہ کہاں کا انصاف ہے مذکورہ اعتراض رافضی قوم کا خانہ ساز تراشیده بہتان ہے جس کے جواب کیلئے اتنا کچھ کافی ہے کہ یہ کتاب اہل سنت کی نہیں شیعہ بزرگ کی ہے اپنے گھر کا گند اپنے پاس ہی رکھو ہم ایسے تمام فاسد خیالات سے بری الذمہ ہیں۔
دیکھیں
العقد الفرید (ابن عبدربہ) شیعہ کتاب ہے!