فاسق کی امامت - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

فاسق کی امامت


فاسق کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔

(نماز کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا: جلد، 3 صفحہ، 156)