اہل سنت نے اپنا مذہب ابوحنیفہ،شافعی، مالک اور احمد بن حنبل سے اخذ کیا ہے، اور امامیہ نے ائمہ معصومین ہے ۔ لہذا مذہب امامیہ اتباع کے زیادہ مناسب ہے،
علامہ قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتیؒاہلِ سنت نے اپنا مذہب ابوحنیفہ،شافعی، مالک اور احمد بن حنبل سے اخذ کیا ہے، اور امامیہ نے ائمہ معصومین ہے ۔ لہٰذا مذہب امامیہ اتباع کے زیادہ مناسب ہے،
جواب:
مذکور ائمہ اربعہ نے اپنا مذہب ائمہ اہلِ بیت اور صحابہ کرامؓ سے سیکھا اور انہوں نے رسول اللہﷺ۔ لہٰذا اہلِ سنت کا سلسلہ رسول اللہﷺ پر منتہٰی ہوا۔ اس کے برعکس امامیہ کا مذہب ہشام بن حکم ، ہشام بن سالم شیطان الطاق عبد اللہ بن سباء ایسے منافقین، ضاعین اور کذابین سے ماخوذ ہے، ان لوگوں نے سیدنا باقرؒ اور سیدنا جعفر صادقؒ پر جھوٹی باتیں منسوب کیں ہیں اور شرکیہ وغیرہ کلمات روایت کیے ہیں۔
لہٰذا مذہب امامیہ نہ رسول اللہﷺ سے ماخوذ ہے، اور نہ اہلِ بیتؓ سے۔