1. اہل سنت کے نزدیک جو لڑکی زنا سے پیدا ہوئی ہو وہ زانی کے لیے حلال ہے۔معاذاللہ۔
2. اہل سنت کے نزدیک جو شخص اپنی ماں اور بہن سے یہ جانتے ہوئے نکاح کر لے کہ یہ محرمات میں سے ہیں ؛ اس پر حد شرعی نہیں ۔ معاذاللہ
3. اہل سنت کے نزدیک جو انسان اپنے ذکر پر کپڑا لپیٹ کر اپنی ماں یا بیٹی سے زنا کرلے ؛اور جو کوئی لواطت کرے [تواس پر کوئی حد نہیں ] حالانکہ لواطت زنا سے زیادہ بری اور قبیح چیز ہے ۔ معاذاللہ
4. اگر کسی شخص کی بیٹی مشرق میں سکونت پذیر ہو اور خود مغرب میں رہتا ہو، پھر وہ مغرب ہی میں غائبانہ طور پر کسی آدمی سے اپنی لڑکی کا نکاح کر دے، رات و دن میں کسی وقت بھی ان کاجوڑ نہیں ہواہو۔ چھ ماہ کے بعد اس لڑکی یہاں بچہ پیدا ہو تو وہ بچہ اسی خاوند کا قرار دیا جائے گا۔اوروہ مغرب میں اس کا باپ قرار پائے گا۔حالانکہ اس انسان کا اس عورت تک پہنچنا کئی سال کے بعد ہی ممکن ہوسکتا ہے۔بلکہ اگر کسی انسان کو حکمران اس کے نکاح کے وقت سے ہی قید کردے ؛ اور پچاس سال تک کے لیے اس پر پہرہ بیٹھادے ؛ پھر جب وہ اپنی بیوی کے شہر میں پہنچے تو وہاں پر اپنے بچوں اور پوتوں وغیرہ کا ایک جم غفیر دیکھے ؛ تو پھر بھی ان سب کا نسب اس انسان کیساتھ لگایا جائے گاجو ایک دن کے لیے بھی اس عورت کے [یا کسی دوسری عورت کے] قریب تک نہیں گیا۔
5. اہل سنت کے نزدیک نبیذ مباح ہے؛ اگرچہ نشہ آور ہو ۔اوراس کے ساتھ وضو جائز ہے۔معاذاللہ
6. اہل سنت کے نزدیک کتے کی کھال پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے۔ معاذاللہ
7. گندگی جب خشک ہوجائے تو اس پر نماز پڑھ سکتے ہیں ۔
8. شیعوں کے بیس سوالوں کے جواب ڈاکٹر خان کے ساتھ
9. حضورﷺ کی صاحبزادیاں
10. حدیثِ ثقلین
11. شان نزول آیتِ تطہیر
12. لفظ مولیٰ کی تحقیق اور غدیر خم
13. سیدنا علی رضی اللّٰہ عنہ کے سر پر دستار بندھوانا
14. سیدنا علی رضی اللّٰہ عنہ کے نام کے ساتھ كَرَمَ اللهُ وَجْهَهُ کی حقیقت
15. وضو میں پاؤں کا دھونا
16. مسئلہ اذان
17. پانچ نمازوں کے اوقات
18. نماز میں ہاتھ باندھنا
19. سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا خلفاء ثلاثہؓ کی اقتدا میں نماز پڑھنا
20. مسئلہ تحریفِ قرآن
21. بحث كلم طبية لا اله الا اللہ محمد رسول اللہ
22. تعلقات سیدنا جعفر رحمہ اللہ و امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ
23. سیدنا جعفر صادقؒ کے کونڈوں کی حقیقت
24. پیرانِ پیر رحمہ اللہ سے شیعی عداوت کیوں؟
25. بحث ماتم
26. قرآنِ پاک سے وضو میں پاؤں کا مسح ثابت ہوتا ہے مگر مذکورہ بالا اکابرینِ اہلِ سنت پاؤں دھوتے ہیں جواب:
27. اہلِ سنت صحابہ کرامؓ کے ساتھ دوستی رکھتے ہیں اور صحابہؓ اہلِ بیت کے ساتھ بغض رکھتے ہیں
28. اہلِ سنت روایت کرتے ہیں کہ رسولﷺ نے آیت ذیل پڑھی۔ اَفَرَءَيۡتُمُ اللّٰتَ وَالۡعُزّٰىۙ وَمَنٰوةَ الثَّالِثَةَ الۡاُخۡرٰى (سورۃ النجم آیت 19،20) ترجمہ: بھلا کیا تم نے لات اور عزی (کی حقیقت) پر بھی غور کیا ہے ؟ اور اس ایک اور تیسرے پر جس کا نام منات ہے؟ اور اس کے بعد شیطانی القاء سے آپ کی زبان پر یہ الفاظ جاری ہو گئے تلک الغرانیق العلی وان شفاعتھن لترتجی۔جب آپ نے قرأت سورۃ ختم کی تو رسولﷺ اور مسلمانوں نے سجدہ کیا اور کافروں نے بھی سجدہ کیا یہ خیال کر کے کہ شاید محمدﷺ ہمارے ساتھ صلح کرنا چاہتے ہیں اس لیے ہمارے بتوں کی تعریف کر دی ہے۔ اس حدیث سے یہ جواز نکلتا ہے کہ پیغمبر معصوم کی زبان پر کلمہ کفر جاری ہو سکتا ہے
29. اہلِ سنت قیاس پر عمل کرتے ہیں حالانکہ قیاس کرنے کا اللہ تعالیٰ نے حکم نہیں دیا۔
30. امامیہ تھوڑے ہیں اور اہلِ سنت بہت اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَقَلِيۡلٌ مِّنۡ عِبَادِىَ الشَّكُوۡرُ (سورۃ سبا آیت 13) اور میرے بندوں میں شکر گزار تھوڑے ہیں
31. اہلِ سنت نے اپنا مذہب ابوحنیفہ،شافعی، مالک اور احمد بن حنبل سے اخذ کیا ہے، اور امامیہ نے ائمہ معصومین ہے ۔ لہٰذا مذہب امامیہ اتباع کے زیادہ مناسب ہے،
32. مرتضیٰ،ابنِ مطہر حلی اور ابنِ طاؤس نے کہا مالکیہ کےمذہب میں اپنے مملوک کے ساتھ لواطت جائزہ ہے اور ابوحنیفہؒ کے نزدیک لف خرقہ ۔
33. سیدنا علیؓ کے فضائل و مناقب واردہ پر اہلِ سنت اور شیعہ دونوں متفق ہیں ، مگر خلفاء ثلاثہؓ کے فضائل میں وارد شدہ مختلف فیہ ہے، اختلافی بات، اتفاقی کے لئے متروک ہوجائیگی۔
34. شیعہ اپنی نجات کا یقین رکھتے ہیں، اہلِ سنت کو اپنی نجات کا یقین نہیں ہے، یقین حاصل کر لینے والا، شک کرنے والے سے اتباع کا زیادہ استحقاق رکھتا ہے۔
35. اہلِ سنّت امام ابوحنیفہؒ اور امام شافعیؒ کی اقتداء کرتے ہیں، اور ان کے حسنِ خاتمہ کا انہیں یقین حاصل نہیں ہے، امامیہ اپنے ائمہ کی اقتداء کرتے ہیں، اور انہیں معصوم سمجھتے ہیں ۔
36. اہلِ سنت سیدنا ابوبکر صدیقؓ کو اپنا امام قرار دیتے ہیں مگر ابوبکر کو اپنی امامت کا شک تھا کہ وفات کے وقت انہوں نے کہا: ليتنی كنت سألت رسول اللهﷺ ھل للانصار فى هٰذا الأمر حق کاش کہ میں رسول اللہﷺ سے پوچھ لیتا کہ انصار کے لیے اس امر میں کوئی حق ہے۔
37. اہلِ سنت نامرد کو بہا در پر ترجیح دیتے ہیں نامرد سے مراد ابوبکر صدیقؓ لیتے ہیں، اور یہ بہادر سے مراد علیؓ استدلال میں یہ آیت پیش کرتے ہیں: لا تحزن ان الله معنا(سورۃ التوبة 40) غم نہ کر، اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے
38. اہلِ سنت نے رسول اللہﷺ کی طرف بعض ایسی باتیں منسوب کیں ہیں جو کہ شانِ نبوتﷺ سے بعید ہیں ۔ 1):-عائشہؓ رسول اللہﷺ کے گھر میں کپڑے کی گڈیاں بنار کھیلتی تھی حالانکہ اہلِ سنت کے نزدیک ثابت ہے کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے، جہاں تصویر موجود ہو۔اور رسول اللہﷺ نے ابراہیم اور اسماعیل علیہم السّلام کی تصویریں کعبہ سے محو کرا دی تھیں۔ (الفاظ حدیث یہ ہیں عن عائشہؓ قالت کنت العب بالبنات عندالنبیﷺ وکان لی صواحب یلعبن معی الحدیث صحیح مسلم جلد 2 صفحہ 258 باب مناقب عائشہؓ)
39. اہلِ سنت خشک پلیدی پر نماز ادا کرنا جائزہ گردانتے ہیں۔
40. اہلِ سنت کے نزدیک شطرنج کھیلنا جائز ہے۔
41. اہلِ سنت سردرد کو جائز کہتے ہیں۔
42. اہلِ سنت کھجور کے نبیذ کے ساتھ وضو کرنا جائز سمجھتے ہیں، حالانکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:۔ فَلَمْ تَجِدُوْا مَآءً فَتَیَمَّمُوْا صَعِیْدًا طَیِّبًا اگر پانی نہ پاؤ تو پاک مٹی سے تیمم کرو۔ (سورۃ المائده آیت 6)
43. اہلِ سنت فعلی لواطت پر حد کے قائل نہیں ہیں حالانکہ لواطت زنا سے بھی بد ترین جرم ہے ۔