مرتضیٰ،ابنِ مطہر حلی اور ابنِ طاؤس نے کہا مالکیہ کےمذہب میں اپنے مملوک کے ساتھ لواطت جائزہ ہے اور ابوحنیفہؒ کے نزدیک لف خرقہ ۔
علامہ قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتیؒمرتضیٰ،ابنِ مطہر حلی اور ابنِ طاؤس نے کہا مالکیہ کےمذہب میں اپنے مملوک کے ساتھ لواطت جائزہ ہے اور ابوحنیفہؒ کے نزدیک لف خرقہ ۔
جواب:
یہ سب جھوٹ اور افتراء ہے، لعنتہ اللہ علی الکاذبین صحابہ کرامؓ پر بھی ان لوگوں نے اسی طرح کے کئی جھوٹ منسوب کیے ہیں۔