Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

اہل سنت خشک پلیدی پر نماز ادا کرنا جائزہ گردانتے ہیں۔

  علامہ قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتیؒ

اہلِ سنت خشک پلیدی پر نماز ادا کرنا جائزہ گردانتے ہیں۔
جواب:

یہ بہتان محض ہے، اہلِ سنت کے تمام مکاتب فکر کے نزدیک بدن کپڑے اور جگہ کا نماز کے لئے پاک ہونا لازمی شرط ہے۔ پلیدی پر نماز پڑھنا البتہ امامیہ کا مذہب ہے ابنِ مطہر حلی ارشاد میں ابوالقاسم

 شرائع ہیں اور طوسی وغیرہ لکھتے ہیں،اگر نجاست متعدی نہیں تو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے، امامیہ کے نزدیک صرف سجدہ کی جگہ کا پاک ہونا ضروری ہے ۔