Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

پانچواں اصول

  علی محمد الصلابی

 جو شخص جس کام کے لیے مناسب ہو اسے وہیں استعمال کرنا چاہیے اور یہ کہ دشمن کے بارے میں معلومات جمع کرنے کا واحد مقصد یہ نہ ہو کہ جلد از جلد جنگ کی جائے، بلکہ پوری کوشش ہو کہ فریق ثانی کو مسلمانوں کے خلاف جنگ سے دور رکھا جائے، چنانچہ مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ اسباب جنگ مہیا کر لینے کے بعد حتی المقدور جنگی کارروائی سے بچنے کی کوشش کریں اور مزید تیاریوں میں لگے رہیں۔ البتہ ہمیشہ محتاط اور دشمن سے چاق و چوبند رہیں۔

(الدور السیاسی للصفوۃ فی صدر الإسلام: 429)