غیر مسلم کو قاضی بنانا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

غیر مسلم کو قاضی بنانا


غیر مسلم کو قاضی نہیں بنایا جا سکتا۔ اگر قاضی غیر مسلم ہو اور فیصلہ کرے تو نافذ نہیں ہو گا۔

(فتاویٰ دارالعلوم زکریا: جلد، 8 صفحہ، 168)