Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

العقد الفرید (ابن عبدربہ) شیعہ کتاب ہے!

  جعفر صادق

شیعہ کے جیّد عالم آقا بزرگ طھرانی نے اپنی مشہور تصنیف “الذریعہ الی تصانیف الشیعہ” جو صرف شیعہ مصنفین کی تصنیفات کے متعلق ہے، اس میں العقد الفرید کے مصنف ابن عبدربہ کو شیعہ تسلیم کیا ہے۔

 

صاحب الذریعہ الشیخ آقا بزرگ طھرانی نے العقد اور اس کے مصنف ابن عبدربہ کا شیعہ ہونا تسلیم کیا ہے۔ اس لئے اس کا مالکی ہونا باعث تقیہ ہے۔ اور یہ ایک عام بات ہے کہ شیعہ علماء تقیہ کا لبادہ اوڑھ کر اہل سنت عالم کی حیثیت سے کتب تصنیف کرتے تھے۔