Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر کو قاضی بنانا


کافر کو قاضی بنانا درست نہیں، کیونکہ کافر، ادنیٰ ولایت اور وہ شہادت ہے۔ کے اہل نہیں تو اعلیٰ ولایت قضاء کے بدرجہ اولیٰ اہل نہ ہوں گے۔ 

(فقہی ضوابط حصہ سوم: صفحہ، 66)