Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

مختصر تبصرہ (اہل تشیع)

  جعفر صادق

بسمہ تعالیٰ... 

*مناظر اہلسنت نے جواب دعوی میں اپنے ناصبیت ہونے کی دلیل دی ہے... جبکہ جواب میں صرف اقرار یا انکار کرنا تھا.. اسکا مناسب جواب اسے وہاں مل گیا تھا.. حالانکہ اس سے آگے گفتگو نہیں ہونی چاہئے تھی... کیونکہ یہ اسلوب مناظرہ کے خلاف تھا.. 

*شرائط نمبر ۴ کی بھی اہانت مناظر نے خلاف ورزی کی مینے بہت غور سے ساری تحریر پڑھی ہے.. بدتمیزی سنی مناظر نے ہی شروع کی تھی... 

اہلسنت مناظر پھر وہی پرانے طرز پر نظر آنے کی کسی طرح خان چھوٹ جائے... اسکے لئے انہوں نےعطیہ عوفی اور فضیل کو رافضی ثابت کرنا چاہا... یہ بات اہلسنت مناظر کو بھی معلوم ہے کہ شیعہ سے مراد متقدمین کے نزدیک جو علی کو عثمان پر فضیلت دیتے ہیں اور غالی جو تمام صحابہ پر علی کو فضیلت دیتے ہیں... 

یہاں تشیع سے مراد اہلسنت کی ہی ایک فرع ہے نا کہ رافضیت... 

یہ اصول وہاں چلتا ہے جن احادیث میں حضرت علی کی ایسی فضیلت بیان ہو جس میں وہ خلفاء ثلاثہ سے افضل قرار پائیں نا کہ مسئلہ فدک میں... 

*یہ اصول تب ہی عمل میں آتا ہے جب بدعتی ایسی روایت نقل کر رہا ہو جو اصول دین یا ضروریات مذھب کے خلاف ہو... فدک کا قضیہ اس سے الگ ہے.... 

*شہرالستانی کے مسئلہ میں بھی اہلسنت مناظر مفروضات پر گفتگو کرتے رہے کہ اس پر اتہام ہے الحاد کا اور تشیع میں غلو تھا... یعنی تمام صحابہ پر علی کو فضیلت دیتا تھا... 

اسکی دلیل یہ ہے اسکو معتزلی مانا گیا ہے.. اور معتزلی شیعہ نہیں ہوتے... 

رہی بات اتہام کی تو ابوحنیفہ کو کسی نے ضعفاء میں شامل کیا ہے... کسی نے جہمیہ میں قرار دیا ہے.... کسی نے مرجئ کہا ہے... کسی نے عالم اسلام میں سے منحوس مولود کہا ہے اور یہاں تک کہ دیا گیا ہے کہ ابو حنیفہ کے قول کو نقل کرنے سے بہتر سے شراب بیچنا.... 

یہ مناظرہ ہے یہاں اتہام اور مفروضات پر بات نہیں ہوتی... دلیل سے سامنے والے پر برہان قائم کیا جاتا ہے..