Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

تبصرہ منجانب اہلسنت والجماعت مذہب حقہ

  جعفر صادق

*تبصرہ منجانب اہلسنت والجماعت مذہب حقہ*

*از قلم محمد عیش ابراہیم*

باغ فدک پر ہونے والا یە مناظرہ شیعہ مناظر کے دعوی لکھنے پر ہی اہلسنت کے حق ہونے کی مہر لگاچکا تھا کیونکہ شیعہ مناظر نے ہبہ کی موضوع روایت شیعوں کی گھڑنتو روایت سے ہبہ کا دعوی کرکے سیدہ فاطمہ رض کے دعوی وراثت کی خود ہی نفی کردی کیونکہ اگر یە دونوں دعوے مان لئے جائیں تو اجتماع النقیضین لازم آتا ہے 
*ہبہ حیات کو چاہتا ہے جو قبضہ سے تام ہوجاتا ہے اور میراث موت کو چاہتی ہے*

اگر سیدہ فاطمہ رض کو ہبہ ہوکر انکے قبضے میں آگیا تھا تو دعوی میراث چہ معنی؟

اگر دعوی میراث کیا تھا جو اہلسنت کی معتبر کتب میں موجود ہے تو پھر ہبہ کی نفی ازخود ہوجاتی ہے کیونکہ ہبہ کے ہوتے ہوئے کبھی میراث کا دعوی نہیں کرتا کوئی ذی عقل 

یە بد عقل بد مذہبوں کی ہی بد عقلی ہے جو اجتماع النقیضین کو برداشت کرلیتے ہیں 

الحمدللە اہلسنت مناظر دلائل قاہرہ سے ہبہ کا رد کردیا اور معتبر روایات سے دکھا دیا السنت کا نظریہ کہ سیدہ فاطمہ رض کو ہبہ نہیں ہوا فدک 
شیعہ مناظر نے جو شیعہ راویوں سے  بھرپور سند والی روایت لگا کر ہبہ ثابت کرنے کی کوشش کی اس کا جواب الجواب شیعہ مناظر آخر تک نہ دے سکا 
شیعہ اصول بھی پیش کئے گئے اہلسنت کے شروط قبول و رد بھی پیش کئے گئے کہ بدعتی کی روایت اسکے مذہب کی تائید میں قبول نہیں لیکن جہلا تو ذوالجناح  پر کتب لکھنے کے شوقین ہیں اور ٹخہ ٹخ ٹخہ ٹخ سے اوراق سیاہ کرتے ہیں 
شیعہ مناظر یہی کہتا رہا عطیہ کی بدعت ثابت کرو 

ایک بچہ بھی جانتا باغ فدک کا ہبہ ہونا خالصتا شیعہ بد مذہب کا خاصہ ہے اور یە روایت شیعہ راوی کی ہے اسلئے قبول نہیں کیونکہ یە شیعوں کی تائید میں ہے لیکن جواب وہی ٹخہ ٹخ ٹخہ ٹخ ٹخہ ٹخ ٹخہ ٹخ ٹخہ ٹخ ٹخہ ٹخ ٹخہ ٹخ ٹخہ ٹخ ٹخہ ٹخ ٹخہ ٹخ ٹخہ ٹخ ٹخہ ٹخ ٹخہ ٹخ 

الحمدللە اہلسنت مناظر نے براہین قاطعہ سے شیعہ مناظر کا رد کردیا 

مجھے کافی حیرت ہوئی شیعہ مناظر کی علمی یتیمیت دیکھ کر کہ ایک جعلی خبر واحد کو متواتر ثابت کرنے پر تلا تھا

حالانکە یە ابوسعید کلبی جسے عطیہ تدلیس کرکے ابوسعید خدری رض بنا کر پیش کرتا تھا صرف اسی سے مروی خبر واحد ہے اور ابن عباس رض والی روایت کی سند موجود نہیں کتب اہلسنت میں 
شیعہ بیچارے یہ سمجھے کہ ایک ہی روایت متعدد کتب میں نقل ہونے سے شاید متواتر ہوجاتی ہے

فنعوذ باللہ من ذوی العقول 

اللە عقلوں کے زائل ہونے سے بچائے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے 

السلام علی من اتبع الھدی